تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُرش" کے متعقلہ نتائج

یُرش

یورش، یلغار، حملہ، دھاوا، چڑھائی، دشمن کی فوج پر چڑھنا، یلغار، غلبہ

یُورِش

یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ

یُراش

प्रस्थान, कूच, खानगी, ध्यान, खयाल, तवज्ज़ोह ।

یورِشی

یورش سے متعلق یا منسوب (سپاہ یا سامان حرب وغیرہ) تراکیب میں مستعمل.

یُوریشِیائی

جس کا تعلق یورپ اور ایشیا سے بیک وقت ہو نیز جس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور ایک ایشیائی ہو ۔

یَراع

दे. ‘यराअः'।

یَرَہ

पृथ्वी, ज़मीन, भूमि।।

یَراعَہ

कलम बनाने का नरकट, बजाने की बाँसुरी, जुगनू, खद्योत ।।

یَرا

بطور لاحقہء صفت مستعمل ۔ دلیر۔ (دل سے) وغیرہ ۔

یُورِش ہونا

حملہ ہونا، چڑھائی ہونا، غلبہ ہونا، فساد ہونا، ہنگامہ ہونا

یُورِش کَرْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا، چڑھائی کرنا، غلبہ پانا

یُورِش حالات

(مجازاً) ناسازگار حالات، دکھوں کا غلبہ.

یُورِش کَر آنا

زور شور سے داخل ہونا، ہجوم کرتے ہوئے آنا

یورِشی سِپاہ

ایسی فوج جو دشمن کی فوج پر مخالفانہ نیت یا تشدد کے ساتھ ٹوٹ پڑے، قوت کے ساتھ پل پڑنے والی فوج، دھاوا مارنے والی فوج (Assault troops).

یُورِش آلام

رنج و غم کی کثرت، دکھوں کا غلبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں یُرش کے معانیدیکھیے

یُرش

yurish•युरिश

اصل: ترکی

وزن : 12

دیکھیے: یُورِش

  • Roman
  • Urdu

یُرش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یورش، یلغار، حملہ، دھاوا، چڑھائی، دشمن کی فوج پر چڑھنا، یلغار، غلبہ

شعر

Urdu meaning of yurish

  • Roman
  • Urdu

  • yurush, yalGaar, hamla, dhaava, cha.Dhaa.ii, dushman kii fauj par cha.Dhnaa, yalGaar, Galba

English meaning of yurish

Noun, Feminine

  • assault, attack, storm, invasion, aggression

युरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हमला, धावा, चढ़ाई, दुश्मन की सेना पर चढ़ाना, यलग़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُرش)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُرش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone