تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی" کے متعقلہ نتائج

یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی

اس طرح بھی ہے اُس طرح بھی (ذو معنی بات کہنے کے موقع پر مستعمل) ۔

یُوں بھی ہوتا ہے

یوں بھی ہے ، ایسے بھی ہوتا ہے ، اس طرح بھی ہوتا ہے ۔

یُوں بھی سَہی

۔ اس طرح بھی منظور ہے۔

یُوں بھی ہو ، وُوں بھی

ِاس طرح سے بھی ممکن ہو اس طرح سے بھی ، یعنی دونوں طرح درست ہو (بات وغیرہ) ۔

یُوں ہے ، یُوں ہے

ایسا ہے ویسا ہے ، اِس طرح ہے اُس طرح ہے ، اس انداز کا ہے اُس طرز کا ہے ۔

ہَے یُوں ہی

اسی طرح ہے ، ہے یہی ، یہی بات ہے ، صحیح بات ہی یہ ہے.

یُوں ہی ہے

اسی طرح ہے ، ایسا ہی ہے ۔

یُوں نَہ یُوں

نہ اِس طرح نہ اُس طرح ، اِس بات پر نہ اُس بات پر ، کسی طرح نہیں ، کسی پہلو نہیں ، کسی ڈھب نہیں ، ایسے نہ ویسے

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

ہَرَج بھی کیا ہے

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی برائی نہیں ۔

یُوں ہے ، وُوں ہے

اِس طرح ہے اُس طرح ہے ۔

سان٘پ بھی مَرے اَور لاٹھی نَہ ٹُوٹے

کام ہوجائے اور الزام بھی نہ آئے یا نقصان بھی نہ ہو.

یُوں ہِیں ہے

اسی طرح سے ہے ، اسی طرح ہے

حَق تو یُوں ہے

۔سچ بات یہ ہے۔ دیکھو حق ادا ہونا۔

یِہ بھی دَم ہے

یہ بھی ّہمت ہے ، یہ طاقت بھی ہے ۔

اَپْنا بھی خُدا ہے

کوئی ساتھ دے یا نہ دے مضائقہ نہیں، خدا ہمارا مالک و مددگار ہے (سب کی طرف سے مایوس ہونے کے موقع مستعمل)

ہَمارا بھی خُدا ہے

خدا ہماری مدد کرے گا ؛ صبر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

اب بھی سویرا ہے

ابھی موقع ہاتھ سے نہیں نکلا، ابھی زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے

گان٘ڈُو کا حِمایَتی بھی ہارا ہے

(فحش بازاری) کم حوصلہ اور نامرد کا طرف دار بھی زک اٹھاتا ہے ، بودے کا ساتھی بھی شرمندگی اٹھاتا ہے ، نالائق اور کمینے کا ساتھ دینا داخل حماقت ہے.

یُوں ہی

آپ ہی ، ازخود ۔

یِہ بھی خُدائی ہے

یہ بھی خدا کی قدرت ہے ، یہ بھی خدا کا کرنا ہے ، خدا کے کرنے سے ایسا بھی ممکن ہوا ہے ۔

دَبی چیون٘ٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

رک : دبے پر چیونٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

چِیُوْن٘ٹی بھی دَبْنے پَر کاٹْتی ہے

کمزور شخص بھی تن٘گ آنے پر مقابلہ کرتا ہے

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

ہَمارا اِدھر بھی لیکھا ہے

یوں نہیں یوں سہی ہم کو یہ بھی منظور ہے ؛ بے فائدہ نہیں.

یُوں سے یُوں ہونا

ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانا

یُوں کَہو

یُوں ہُوا

(کسی واقعے کے بیان کے موقع پر مستعمل) اس طرح ہوا ، ایسے ہوا ، یہ ہوا ۔

ہَے یُوں

یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے

یِہ بھی کوئی بات ہے

یہ بات مہمل ہے ، بے موقع ہے ، بیکار کی بات ہے

یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے

جوتے سے پٹائی ہوگی ، دھمکی کے لیے بولا جاتا ہے ۔

یُوں ہی کے یُوں ہی

اِسی طرح ، اُسی طرح ، جوں کے توں ، جیسا تھا ویسا ہی

یِہ بھی ہو سَکتا ہے

یہ بھی ممکن ہے ، اس کا بھی امکان ہے۔

آن٘کھ سی بھی کَبھی دیکھی ہے

تم اس چیز کی قدر کیا جا نو! تمھیں کبھی میسر بھی آئی ہے؟

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

جو چوری کَرتا ہے وہ موری بھی رَکھتا ہے

۔مثل۔ انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے۔

جو چوری کَرْنا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

ہر کام میں انجام کا فکر ضرور رکھا جاتا ہے یا جو عیب کرتا ہے وہ اس سے بچاو کی تدیبر سوچ لیتا ہے

دِیوار بھی کان رَکْھتی ہے

راز کو روز ہی رہنا چاہئے ہو سکتا ہے پس دیوار کوئی ہو ، احتیاط لازم ہے.

یُوں کَہِیے

اس طرح کہیے ، یعنی ، دوسرے لفظوں میں ۔

واقِعَہ یُوں ہے

حقیقت یوں ہے ، اصل بات یہ ہے ۔

قَضا بھی کَبھی ٹَلتی ہے

مار سے بُھوت بھی بھاگْتا ہے

بُھوت بھی مار سے بھاگْتا ہے

مار سے سب ڈرتے ہیں .

مَچھْلی کے بھی پِتّا ہوتا ہے

بے کس مظلوم کو بھی بعض وقت غصہ آجاتا ہے

پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے

دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے

یُوں سَہی

اس طرح سہی ، ایسے ہی یا اسی طریقے سے سہی

چِیُوْن٘ٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے.

کَل بھی آیا ہی داخِل ہے

کل کا دن بھی دور نہیں.

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

مان کا پان بھی بَہُت ہوتا ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

چُون کا حاکِم بھی بُرا ہوتا ہے

ادنیٰ سے ادنیٰ حاکم سے بھی ڈرنا چاہیے.

جُنُون میں بھی لُطْف ہے

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

یُوں ہَیں

اسی طرح ہے، ہے یہی، یہی بات ہے، صحیح بات ہی یہ ہے

اَپْنا پیٹ تو کُتّا بھی پالْتا ہے

تن پروری کوئی خوبی نہیں، دوسروں کے کام آنا بڑی بات ہے

خَبَر بھی ہے

الزام دینے کو کہتے ہیں یعنی تم نہیں جانتے .

پَرْہیز بھی آدھا عِلاج ہے

پرہیز نصف بیماری کو کم کرتا ہے.

اِتْنی عَقْل بھی اَجِیرَن ہوتی ہے

بہت زیادہ دیکھ بھال کرنا اور عقل کام میں لانا بھی بسا اوقات نقصان پہنچاتا ہے

دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے

عاجز آکر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی کے معانیدیکھیے

یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی

yuu.n bhii hai aur yuu.n bhiiयूँ भी है और यूँ भी

عبارت

یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی کے اردو معانی

  • اس طرح بھی ہے اُس طرح بھی (ذو معنی بات کہنے کے موقع پر مستعمل) ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

यूँ भी है और यूँ भी के हिंदी अर्थ

  • इस तरह भी है इस तरह भी (ज़ौ मानी बात कहने के मौक़ा पर मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words