تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوں ہی سَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں ہی سَہی کے معانیدیکھیے
یُوں ہی سَہی کے اردو معانی
- اس طرح بھی منظور ہے، یہ بھی قبول ہے، اس میں بھی انکار نہیں، ہم یوں بھی خوش ہیں، اسی طرح ٹھیک ہے، اسی طرح درست ہے
شعر
جو کہو گے تم کہیں گے ہم بھی ہاں یوں ہی سہی
آپ کی گر یوں خوشی ہے مہرباں یوں ہی سہی
چلو یوں ہی سہی ہم بے وفا ہیں
مگر یہ تو بتائیں آپ کیا ہیں
کسی صورت یہ نکتہ چینیاں کچھ رنگ تو لائیں
چلو یوں ہی سہی اب نام تو مشہور ہے میرا
English meaning of yuu.n hii sahii
- just as you please, be it so then
- so be it
यूँ ही सही के हिंदी अर्थ
- इस तरह भी मंज़ूर है, ये भी स्वीकार है, ये भी क़ुबूल है, इस में भी इनकार नहीं, हम यूँ भी ख़ुश हैं, इसी तरह ठीक है, इसी तरह दरुस्त है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوں ہی سَہی)
یُوں ہی سَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔