تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُورِش" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّرہونا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرِ عالَم

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّراتِ ہَرْسالَہ

(مالیات) ایک کتاب جو تحصیل دار کے پاس رہتی ہے جس میں داخل خارج وغیرہ لکھے جاتے ہیں

تَغَیُّر کرنا

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَذِیری

تغیر پذیر (رک) کا اسم کیفیت .

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ رَنگ

تَغَیُّر بِالْمُرادِف

لفظوں کا ہم معنی الفاظ سے بدل جانا

تَغَیُّر و تَبَدُّل

۱. تبدیلیاں ، فرق .

تَغَیُّرِ حال

تَغَیُّرِ قَلْب

(نفسیات) ذہنی تبدیلی ؛ رجحان بدل جانا.

تَغَیُّرِ کُلّی

(حیاتیات) مکمل تبدیلی ، قلب ماہیت ، انگ : Transformation.

تَغَیُّرِ آفْتاب

غروب آفتاب کی وہ حالت جب کہ وہ مکمل طور پر غروب نہ ہوا ہو.

تَغَیُّرِ خَصائِص

نسلی یا خاندانی خصوصیات میں تبدیلی ، اولاد اور ان کے اسلاف کے درمیان یا ایک عائلہ یا نوع کے افراد کے درمیان خصائص اور سیرت میں پیدا ہونے والا فرق . انگ : Variation.

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

نابَت تَغَیُّر

(حیوانیات) رک : ناگہانی تبدل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

قابِلِ تَغَیُّر عَوامِل آبادی

نا قابِلِ تَغَیُّر

اردو، انگلش اور ہندی میں یُورِش کے معانیدیکھیے

یُورِش

yuurishयूरिश

اصل: ترکی

وزن : 22

یُورِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ
  • حملہ، دھاوا، چڑھائی، غلبہ، پیش قدمی

شعر

English meaning of yuurish

Noun, Feminine

  • attack, invasion
  • assault, storm, aggression

यूरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चढ़ाई, आक्रमण, हमला
  • आक्रमण, धावा, चढ़ाई, युद्ध में जाने के लिए घोड़े पर चढ़ना, शीघ्रता करना।

یُورِش کے مرکب الفاظ

یُورِش سے متعلق دلچسپ معلومات

یورش ترکی میں واؤ معدولہ اور سوم مضموم کے ساتھ اس لفظ کا تلفظ ’’یُرُش‘‘ بروزن ’’پُرُش‘‘ ہے۔ اردو میں واؤ معدولہ اور حرف سوم کے ساتھ ’’یُرِش‘‘ بروزن ’’خورش‘‘ صحیح اور رائج تلفظ ہے۔ بعض کا قول ہے کہ اردو/ترکی میں اس کا صحیح املا واؤ معدولہ کے بغیر ’’یرش‘‘ ہے۔ اس کی کوئی سند نہیں۔ واؤ معدولہ اس لفظ میں اعراب بالحرف کا کام کر رہی ہے۔اردو کے لوگ اسے’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) بھی بولتے ہیں۔ یہ تلفظ اس قدر مروج ہے کہ اسے بھی صحیح قرار دینے میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ امکان ہے کہ کچھ مدت میں ’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) ہی ہرطرف رائج ہوجائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُورِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُورِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone