تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغَیُّر" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّرہونا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرِ عالَم

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّراتِ ہَرْسالَہ

(مالیات) ایک کتاب جو تحصیل دار کے پاس رہتی ہے جس میں داخل خارج وغیرہ لکھے جاتے ہیں

تَغَیُّر کرنا

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَذِیری

تغیر پذیر (رک) کا اسم کیفیت .

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ رَنگ

تَغَیُّر بِالْمُرادِف

لفظوں کا ہم معنی الفاظ سے بدل جانا

تَغَیُّر و تَبَدُّل

۱. تبدیلیاں ، فرق .

تَغَیُّرِ حال

تَغَیُّرِ قَلْب

(نفسیات) ذہنی تبدیلی ؛ رجحان بدل جانا.

تَغَیُّرِ کُلّی

(حیاتیات) مکمل تبدیلی ، قلب ماہیت ، انگ : Transformation.

تَغَیُّرِ آفْتاب

غروب آفتاب کی وہ حالت جب کہ وہ مکمل طور پر غروب نہ ہوا ہو.

تَغَیُّرِ خَصائِص

نسلی یا خاندانی خصوصیات میں تبدیلی ، اولاد اور ان کے اسلاف کے درمیان یا ایک عائلہ یا نوع کے افراد کے درمیان خصائص اور سیرت میں پیدا ہونے والا فرق . انگ : Variation.

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

نابَت تَغَیُّر

(حیوانیات) رک : ناگہانی تبدل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

قابِلِ تَغَیُّر عَوامِل آبادی

نا قابِلِ تَغَیُّر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغَیُّر کے معانیدیکھیے

تَغَیُّر

taGayyurतग़य्युर

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَغَیُّرات

موضوعات: طب

تَغَیُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا
  • متغیر، تبدیل شدہ
  • موقوف، برخاست، معزول
  • تبدیلی حالت، انقلاب
  • فتور، ابتری
  • (طب) ایک مرض کا دوسرے مرض میں بدل جانا، مرض کا ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف بدل جانا
  • مرض کا ایک عضو سے دوسرے عضو کی طرف منتقل ہوجانا
  • صورت بگڑ جانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taGayyur

Noun, Masculine, Singular

तग़य्युर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • परिवर्तन, क्रान्ति
  • बदलाव, बदलना, एक अवस्था से दूसरी अवस्था में जाना
  • स्थगित, निरस्त, अपदस्थ
  • परिवर्तनीय स्थिति, इन्क़िलाब
  • कमी, राज्य-परिवर्तन
  • (चिकित्सा) एक रोग का दूसरे रोग में बदल जाना, रोग का एक अवस्था से दूसरी अवस्था की ओर बदल जाना
  • रोग का एक अंग से दूसरे अंग की ओर स्थानांतरित हो जाना
  • रूप बिगड़ जाना

تَغَیُّر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغَیُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغَیُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words