تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوسُف وَقت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوسُف وَقت کے معانیدیکھیے
یُوسُف وَقت کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- لفظاً: زمانے کا یوسف، مجازاً: اپنے وقت کا سب سے حسین و جمیل اور اہل شخص
شعر
یوسف وقت پریشان نہ ہوتے کیوں کر
کوئی انگلی نہ کٹی اور زلیخا سب ہیں
یوسف وقت کا چلتا نہیں کیوں آج پتہ
ہے زلیخا بھی یہاں مصر کا بازار بھی ہے
English meaning of yuusuf-e-vaqt
Noun, Masculine, Singular
- literary: Joseph of times, age-allusion, Metaphorically: the most handsome and beautiful and worthy person of the own time
यूसुफ़-ए-वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- शाब्दिक: समय का युसूफ प्रतीकात्मक: अपने समय का सबसे सुंदर और खूबसूरत और योग्य वयक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوسُف وَقت)
یُوسُف وَقت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔