تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضابِطَہ" کے متعقلہ نتائج

رَوِش

باغ کے اطراف یا چمن کے درمیان بنایا ہوا چہل قدمی کا راستہ

رَوِش پَر ہونا

وضع پر ہونا ، ڈھن٘گ یا طریقہ پر قائم رہنا.

رَوِش رَوِش

جابجا، ہر طرف، ہر جگہ، جگہ جگہ

رَوِشِ عام

عام طریقہ، روزمرّہ کا طرزِ عمل

رَوِش لینا

طور طریق اِختیار کرنا ، طرز اِختیار کرنا.

رَوِش پانا

خصلت اِختیار کرنا.

رَوِش پَٹری

باغ کی روش، کیاری

رَوِش بَنْدی

باغ میں روشوں کی تعمیر و سجاوٹ ، چمن بندی.

رَوِشِ خَط

رک : رسم الخط ؛ لکھنے کا انداز ، لِکھائی کا طرز ، تحریر کا ڈھنگ ، کتابت کا طریقہ.

رَوِش نِکَلْنا

طریقہ نکلنا

رَوِش بَدَلْنا

ڈھن٘گ تبدیل ہونا ، طور طریقہ بدل جانا ، تبدیلی کرنا.

رَوِش نِکالْنا

طریقہ نکالنا

رَوِش بَنْدْھنا

روش بان٘دْھنا (رک) کا لازم.

رَوِش بِگَڑنا

انداز خراب ہونا ، وضع بگڑنا.

رَوِش اَپنانا

رَوِش باندْھنا

باغ کی پٹری درست کرنا یا بنانا.

رَوِش بُھول جانا

رسم و رواج یا طور طریقے فراموش کر دینا.

رَوِش پَیدا کَرْنا

انداز نِکالنا ، طرز اختیار کرنا.

رَوِش اِخْتِیار کَرْنا

طریقہ اپنانا ، طرزِ اختیار کرنا.

رَوِش پَٹری سے دُرُسْت

باقاعدہ بنی ہوئی پٹریاں.

رَوِش میں پانو رَکْھنا

تقلید کرنا.

راہ رَوِش

چال چلن ؛ طور طریق ، رویَہ ؛ عادتیں ؛ رسم و رواج

عام رَوِش

معمولی طریقہ

مُعانِدانَہ رَوِش

معاندانہ رویہ ، دشمنی کا برتاؤ ؛ مخالفانہ روش ۔

راہ و رَوِش

مُدافَعَتی رَوِش

دفاعی انداز یا رویہ

نیک رَوِش

بَد رَوِش

جس کا چال چلن اچھا نہ ہو ، غلط کار.

کَج رَوِش

ٹیڑی چال چلنا، الٹے راستے پر چلنا، بری عادت والا

بے رَوِش

بد سلیقہ ، بے ڈھنْگا ، بد چلن.

پانی کی رَوِش چَلنا

پانی کی طرح چلنا ، مقیم یا ساکن نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِطَہ کے معانیدیکھیے

ضابِطَہ

zaabitaज़ाबिता

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: ضَوابِط

مادہ: ضَبْط

اشتقاق: ضَبَطَ

ضابِطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آئین، دستورالعمل
  • قاعدہ، اصول، دستور

    مثال - رستم کا ضابطہ تھا کہ جدھر دشمن کی فوج زیادہ ہوتی تدھر ہی کوں بیٹھتا. (۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۲۸۲). ہر گاہ کہ ہر ایک کام کے عمدہ طور سے انصرام پانے کے لیے قواعد اور ضابطہ کی پابندی کی ضرورت ہے. (۱۸۸۶ ، دستورالعمل مدرسین دیہاتی ، ۱) وہاں ہر کام ہوتا ضابطے سےطریقے بندھ گئے سب آشرم کے - زندگی میں سکون و چین کے لیے ضروری ہے کہ کوئی ضابطہ ہو

  • کلیہ، فارمولا
  • قانون کی کتاب
  • قانون، جیسے: ضابطۂ دیوانی، ضابطۂ فوجداری، ضابطہ مال وغیرہ، قانون کی شق (دفعہ)
  • پولیس

English meaning of zaabita

Noun, Masculine, Singular

ज़ाबिता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

ضابِطَہ کے متضادات

ضابِطَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضابِطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضابِطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone