تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَعْفْران" کے متعقلہ نتائج

زَعْفْران

کیسر، ایک خوشبودار پودا جس کے پُھول زرد اور جڑ پیاز کی طرح ہوتی ہے، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے (اس کی نَسبت یہ خیال مشہور ہے کہ آدمی اس میں جا کر ہن٘سے بغیر نہیں رہتا)، اصطلاح عام میں پُھول کے بِیج میں سے نکلے ہوئے باریک تار یا رشے جو گُچّھے کی شکل میں ہوتے ہیں

مَحْفِل زَعْفْران زار ہونا

خوشی کا اظہار ہونا ، خوش گپیاں ہونا

گَدھا کیا جانے زَعْفْران کی قَدْر

نالائق، نا اہل اور بیوقوف کو اچھی چیز یا جاہ و منصب کی قدر نہیں ہوتی، غیر متعلق شخص کسی چیز کی قدر و قیمت کیا جانے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَعْفْران کے معانیدیکھیے

زَعْفْران

zaa'fraanज़ा'फ़रान

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: مغزیات

اشتقاق: زَعَفَرَ

زَعْفْران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیسر، ایک خوشبودار پودا جس کے پُھول زرد اور جڑ پیاز کی طرح ہوتی ہے، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے (اس کی نَسبت یہ خیال مشہور ہے کہ آدمی اس میں جا کر ہن٘سے بغیر نہیں رہتا)، اصطلاح عام میں پُھول کے بِیج میں سے نکلے ہوئے باریک تار یا رشے جو گُچّھے کی شکل میں ہوتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of zaa'fraan

Noun, Masculine

ज़ा'फ़रान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केसर, कुंकुम, एक ख़ुशबूदार पौदा जिसके फूल पीले जड़ प्याज़ की तरह होती है, इसके खेत का दृश्य मन को शांति प्रदान करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَعْفْران)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَعْفْران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone