تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر اَسْباب" کے متعقلہ نتائج

ظاہِر اَسْباب

ایسے ذرائع جو پوشیدہ نہ ہوں ، بظاہر صورتِ حال ، ظاہرا طور پر ، ظاہر میں .

ظاہِر

بظاہر، دیکھنے میں، صورتاً

مَعْنَوِی اَسْباب

اصلی اسباب ، حقیقی اسباب ۔

اَسْباب و عِلَل

اسباب اور وجوہات

جَہَاز سے اَسْباب اُتارنا

جہاز کو مال و اسباب سے خالی کرنا، اسباب کو جہاز سے خشکی میں لے آنا

عالَمِ اَسْباب

وہ دنیا جہاں ہر وقوعہ کسی نہ کسی سبب سے رونما ہوتا ہے، دنیائے موجودات، دنیائے فانی، جہانِ ظاہر

ظاہِر ہے

یہ بات پوشیدہ نہیں ہے ، سب جانتے ہیں ، سب کو معلوم ہے ، عیاں ہے ، محتاجِ بیان نہیں ، کُھلی ہوئی حقیقت.

ظاہِر ہونا

واضح ہو جانا، افشا ہونا، کھلنا

ظاہِر کَرْنا

چھپی ہوئی چیز، بات یا راز سے پردہ اٹھا دینا، کھولنا، افشا کرنا، دکھانا، راز ظاہر کرنا، تشریح کرنا، وضاحت کرنا، مطلب ظاہر کرنا

رَن٘گ ظاہِر ہونا

کیفیت کا اظہار ہونا .

ظاہِر کی آن٘کھ

چشم بصارت

ظاہِر میں

بظاہر ، ظاہرا ، کُھلے طور پر

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

تَعَدُّدِ اَسْباب

(سیاسیات) ایک سے زیادہ سبب ، انگ : Plurality of causes کا ترجمہ

ظاہِر نُما

نمائشی ، ظاہر میں اچّھا.

رَم ظاہِر

بالکل ظاہر ، واضح۔

ظاہِر بِینی

ظاہر دیکھنا، ظاہری چیزوں کا دیکھنا

پُر ظاہِر

بالکل ظاہر ، واضح .

ظاہِر بِین

غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.

ظاہِر ظَہُور

کُھلَّم کُھلّا ، ظاہر میں ، علانیہ ، صاف صاف ، ظاہری طور سے.

ظاہِر پِیر

خاکروبوں کا مرشد ، حلال خوروں کی قوم کے پیشوا کا نام (پہلے جب یہ ہندو تھا تو اس کا نام گو گا تھا جب مسلمان ہوا تو ظاہر پیر رکھا گیا.

ظاہِر نَظَر

جو ظاہری باتوں کا خیال کرے، ظاہری باتوں کو دیکھے، اوپری، باہری

اَسْباب عَیش

آسائش کے سامان

ظاہِر پَرَسْتی

ظاہر پر یقین کرنا

ظاہِر پَرَسْت

ظاہری یعنی اوپری حالت پر نظر رکھنے والا، ظاہری باتوں پرعمل کرنے والا

ظاہِر آرائی

ظاہری آرائش ، ظاہری نمائش ، ظاہری سجاوٹ.

خوش ظاہِر

شکل و صورت کے اعتبار سے حسین ؛ خوش منظر ، خوشنما .

ظاہِر بَظاہِر

دیکھنے میں، ظاہر میں

ظاہِر پَر جانا

ظاہری حال دیکھ کر دھوکا کھانا.

اَہْل ظاہِر

جن کی نگاہیں ظاہری صورت اور مادی کیفیت تک محدود ہوں، ظاہری حسن و قبح دیکھ کر حقیقت اشیا پر حکم لگانے والے لوگ

نُونِ ظاہِر

رک : نون ثقیلہ

اَرْبابِ ظاہِر

علما کا وہ گروہ جو اسباب ظاہر کو حجت سمجھتا ہے اور روحانیت، کشف والہام وغیرہ کا قائل نہیں، فلسفی

ہائے ظاہِر

وہ ’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ میں ؛ اسے ہاے ملفوظی بھی کہتے ہیں

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

رائے ظاہِر کَرنا

اپنے خیال یا تجویز سے کسی کو آگاہ کرنا.

ظاہِر و باطِن

اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح

ظاہِر و باہِر

کھلم کھلا، صاف، واضح طور پر

راز ظاہِر کَرْنا

بھید کھولنا ، پوشیدہ بات یا امر کو ظاہر کر دینا .

راز ظاہِر ہونا

راز ظاہر کَرنا (رک) کا لازم .

رَغْبَت ظاہِر کَرنا

ظاہِر بَنائے رَکْھنا

ظاہر آراستہ رکھنا ، ظاہر میں آراستہ پیراستہ رہنا ، ٹیپ ٹاپ رکھنا ، ٹھاٹ بنائے رکھنا.

عَیب ظاہِر کَرنا

کسی کا عیب ہر ایک کو بتانا، نقص ظاہر کرنا

عَیب ظاہِر ہونا

عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا، نقص ظاہر ہونا

تَلْقیِ ظاہِر

(حدیث) تلقی (رک) کی دو قسمیں میں سے ایک قسم .

پَرْدَہِ ظاہِر

ظاہری تماشا ، دنیاوی باتیں .

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

ظاہِر کا تَماشا

نمائش، دِکھاوا

شَک ظاہِر کَرنا

شبہ کرنا

صاف ظاہِر ہونا

ٹھیک طور پر معلوم ہونا، مکمل طور پر نظر آنا

شَوکَت ظاہِر کَرنا

جاہ و جلال دکھانا، رعب دکھانا

شَوکَت ظاہِر ہونا

جاہ و جلال معلوم ہونا

حَسْبِ ظاہِر

بظاہر ، ظاہری طور پر

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

ظاہِر اَور باطِن اَور

زبان پر کچھ دل میں کچھ، قول و فعل کا اعتبار نہیں

اَصحابِ ظاہِر

وہ لوگ جو قرآن و حدیث کے ظاہری معنی پر یا ان معنی پر جو منقول ہیں حصر کرتے ہیں اور انکے علاوہ کوئی مطلب لینا جائز نہیں سمجھتے

نِفاق ظاہِر ہونا

منافقت ثابت ہونا ، بغض و عداوت سامنے آنا ۔

فَرْق ظاہِر ہونا

تفاوت ظاہر ہونا ، فاصلہ ظاہر ہونا .

صَفائی ظاہِر ہونا

دل کی پاکیزگی کا پتہ لگنا

عِلْمِ ظاہِر

وہ علم جو اعضائے ظاہری کے اعمال و افعال سے بحث کرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر اَسْباب کے معانیدیکھیے

ظاہِر اَسْباب

zaahir-asbaabज़ाहिर-अस्बाब

ظاہِر اَسْباب کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • ایسے ذرائع جو پوشیدہ نہ ہوں ، بظاہر صورتِ حال ، ظاہرا طور پر ، ظاہر میں .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر اَسْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر اَسْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words