تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر ہے" کے متعقلہ نتائج

ظاہِر ہے

یہ بات پوشیدہ نہیں ہے، سب جانتے ہیں، سب کو معلوم ہے، عیاں ہے، محتاجِ بیان نہیں، کُھلی ہوئی حقیقت

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

دُنْیا ظاہِر پَرَسْت ہے

دنیا حقیقت پر نظر نہیں کرتی ظاہر کو دیکھتی ہے.

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر ہے کے معانیدیکھیے

ظاہِر ہے

zaahir haiज़ाहिर है

عبارت

ظاہِر ہے کے اردو معانی

  • یہ بات پوشیدہ نہیں ہے، سب جانتے ہیں، سب کو معلوم ہے، عیاں ہے، محتاجِ بیان نہیں، کُھلی ہوئی حقیقت

English meaning of zaahir hai

  • it is obvious, it is evident, it is well-known, it is an open secret, it is apparent

ज़ाहिर है के हिंदी अर्थ

  • यह बात छुपी नहीं है, सब जानते हैं, सब को मालूम है, खुली हुई हक़ीक़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words