تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا" کے متعقلہ نتائج

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

دیکھنے میں سیدھا مگر دل کا بُرا ہونا

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

ظاہِر اَور باطِن میں فَرْق ہونا

ظاہر میں کچھ، باطن میں کچھ اور ہونا، زبان پر کچھ دل میں کچھ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا کے معانیدیکھیے

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

zaahir nek baatin KHaraab honaaज़ाहिर नेक बातिन ख़राब होना

محاورہ

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دیکھنے میں سیدھا مگر دل کا بُرا ہونا

English meaning of zaahir nek baatin KHaraab honaa

Compound Verb

  • (of someone) be hypocrite

ज़ाहिर नेक बातिन ख़राब होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • देखने में सीधा और भला मगर दिल का बुरा और गंदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words