تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر" کے متعقلہ نتائج

اوجَھل

غائب، پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا، نگاہوں سے دُور

اوجَھل ہونا

اوجَھل کرنا

اوجَھل زَمِین

سم زدہ یا ناقابل کاشت اراضی، مردہ زمین

نِگاہ سے اوجَھل رَہنا

سامنے نہ رہنا ، سامنے سے ہٹے رہنا ، ساتھ نہ ہونا ۔

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

نظر سے غائب ہونا ، سامنے نہ ہونا ۔

دَھیان سے اوجَھل رَہْنا

صرف نظر ہو جانا ، خمال سے اُتر جانا ، چُوک جانا ، نظر انداز ہو جانا ، چھوٹ جانا ، رہ جانا .

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

کاڑی اوجَھل پَہاڑ

رک : تل کی اوٹ پہاڑ.

نِگاہوں سے اوجَھل ہونا

غائب ہو جانا ، نظر نہ آنا ، سامنے سے ہٹنا ۔

نِگاہوں سے اوجَھل رَہنا

نظروں سے چھپا رہنا ، غائب رہنا ، مشاہدے میں نہ آنا ۔

نَظَروں سے اوجَھل ہونا

ظاہر نہ ہونا، نظر کے سامنے نہ آنا، پوشیدہ ہو جانا

نَظَروں سے اوجَھل رَہنا

بہت کم وقت نظر کے سامنے رہنا، دکھائی نہ دینا

نَیَن سے اوجَھل نَہ رَکھنا

آنکھوں سے اوجھل نہ رکھنا ؛ نظر سے دور نہ کرنا ۔

تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ

۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎

نِگاہوں سے اوجَھل ہو جانا

غائب ہو جانا ، نظر نہ آنا ، سامنے سے ہٹنا ۔

نَظَروں سے اوجَھل ہو جانا

ظاہر نہ ہونا، نظر کے سامنے نہ آنا، پوشیدہ ہو جانا

آنکھ اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آنکھوں سے اوجَھل

نظروں سے پوشیدہ، جو دکھائی نا دے، جو آڑمیں ہو، غائب

آنکھ سے اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر کے معانیدیکھیے

ظاہِر

zaahirज़ाहिर

اصل: عربی

وزن : 22

ظاہِر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)
  • کسی چیز کا وہ رخ جو محسوس ہو یا نظر آتا ہو، کھلا ہوا رخ (اندرون، باطن کی ضد)، باہر کا رخ
  • اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
  • دکھاوا، نمائش
  • بظاہر، دیکھنے میں، صورتاً

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zaahir

Adjective, Masculine

  • evident, obvious, apparent, clear, open, conspicuous, manifest, visible, plain
  • one of the special names of God

ज़ाहिर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • साफ़, स्पष्ट, खुला हुआ, जो गुप्त न हो, दृष्टिगोचर (बातिन का विलोम)
  • किसी चीज़ का वह रूप जो महसूस हो या नज़र आता हो, खुला हुआ रूप (अंदरून, बातिन का विलोम), बाहर का रूप
  • अल्लाह ताला के विशिष्ट नामों में से एक नाम
  • दिखावा, नुमाइश
  • बाह्य रूप से, देखने में, चेहरे से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone