Search results
Saved words
Showing results for "zaa.icha"
Meaning ofSee meaning zaa.icha in English, Hindi & Urdu
English meaning of zaa.icha
Noun, Masculine
- horoscope, astronomical table, one's natal star
ज़ाइचा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुंडली, जन्म पत्री
- जन्मकुंडली, जन्मपत्री, लग्न कुंडली।
ذائِچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رمل کی وہ اشکال جو رمال قرعہ اندازی کرکے بناتے ہیں نیز و نقش جو ان اشکال سے مرتب ہو.
- وہ کاغذ جو نجومی لوگ بچّے کی پیدائش کے وقت بناتے ہیں جس میں ولادت کی تاریخ اور وقت وغیرہ درج کرتے ہیں اور اس وقت مختلف سیّارے جہاں جہاں ہوتے ہیں وہ ایک نقش میں لکھے جاتے ہیں اس کے مطابق مولود کی تمام عمر کا حالِ نیک و بد بتایا جاتا ہے ، جنم پترا ، جنم پتری ، جنم کنڈلی
- جنم کنڈلی، جنم پتری

Showing search results for: English meaning of jaaicha, English meaning of jaicha
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (zaa.icha)
zaa.icha
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone