تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زائِد" کے متعقلہ نتائج

زائِد

اصل پر اضافہ شدہ، بڑھا ہوا، بڑھ کر، زیادہ

زائِد رَبِیع

فصلِ ربیع کی ذیلی پیداوار.

زائِد الْاَعْضاء

وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصّہ زیادہ ہو.

زائِدُ العُمْر

زائِدَۂ حَلَمِیَّہ

(تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا پچھلا اُبھار جو سرپستان کے مشابہ ہوتا ہے.

زائِد بَرِین

اس کے علاوہ ، مزید براں.

زائِد خَرْچ

وہ خرچ جو آمدنی سے زیادہ ہو

زائِد اَز اُمِّید

زائِد اَز حِساب

زائِدُ النُّور

زیادہ روشن ہوتا ہوا ، بڑھتا ہوا (چاند).

مُنافَع زائِد

رک : منافع باقی ، فالتو نفع

مَعْ شَئے زائِد

کچھ زیادتی کے ساتھ ، اضافہ سے ۔

شَے زائِد

پُولِس زائِد

جو بصورت اشد ضرورت کے کسی مقام پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے مقررہ پولیس کے علاوہ ملازم پولیس رکھے جائیں اس کی تعیناتی کا خرچ اہل درخواست سے لیا جاتا ہے .

قایَم زائِد

(ہندسہ) قائم زائد وہ زائد ہے جس کے متقارب علیٰ القوائم ہوتے ہیں اور اس کے قاطع اور مزدوج محمو مساوی ہوتے ہیں .

قائِم زائِد

(ہندسہ) قائم زائد وہ زائد ہے جس کے متقارب علیٰ القوائم ہوتے ہیں اور اس کے قاطع اور مزدوج محمو مساوی ہوتے ہیں .

یائے زائِد

’’ے ‘‘ جو لفظ کے حروف اصلی میں شامل نہ ہو

تَجْنِیسِ زائِد

دو متجانس الفاظ جو کلام میں واقع ہوں ان میں سے ایک لفظ میں حرف زائد ہوں

لَحْمِ زائِد

(طب) کر : لحم الزائد ، زائد گوشت

رِدْفِ زائِد

(قافیہ) وہ حرفِ ساکن جو رِدفِ مُطلق اور حرفِ روی کے درمیان واقع ہو جیسے دوست کا سِین.

مَدِّ زائِد

وہ چیز جس کی ضرورت نہ ہو ، بے کار چیز ، فضول چیز ، مدِّفاضل

کَسْرے زائِد

معمولی سا اضافہ ، بہت تھوڑا سا اضافہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں زائِد کے معانیدیکھیے

زائِد

zaa.idज़ाइद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: زادَ

زائِد کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • اصل پر اضافہ شدہ، بڑھا ہوا، بڑھ کر، زیادہ

    مثال - عمّو جان اور ان کے درمیان تیس سال سے زائد کی مدت حاوی ہے

  • بچا کھچا، بچا ہوا، فالتو، فضول

    مثال - سطح زمین کے زائد پانی کو نکال دیا جاتا ہے

  • بے کار، غیر مستعمل

    مثال - اب مجھے ایسے سوالاتِ زاید سے معاف فرماؤ

  • سے زیادہ، غیر ضروری، اوپر

شعر

English meaning of zaa.id

Adverb, Adjective

ज़ाइद के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • ख़ूब सारा, बढ़ा हुआ, अधिक, बहुत, प्रचुर, ज़्यादा

    उदाहरण - अम्मू जान और उनके दरमियान तीस साल से ज़ाइद की मुद्दत हावी है

  • फ़ाज़िल, अतिरिक्त, फ़ालतू

    उदाहरण - सतह-ए-ज़मीन के ज़ाइद पानी को निकाल दिया जाता है

  • निरर्थक, व्यर्थ का

    उदाहरण - अब मुझे ऐसे सवालात-ए-ज़ाइद से मआफ़ फ़रमाओ

  • जो ज़्यादा हो, बढ़ा हुआ, ऊपर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زائِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زائِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words