تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زائِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

زائِل ہونا

ہَیبَت زائِل ہونا

ڈر خوف ختم ہو جانا نیز رعب دبدبہ باقی نہ رہنا ۔

نُور زائِل ہونا

بینائی ختم ہونا ۔

ہوش زائِل ہونا

ہوش جاتے رہنا ، ہوش و حواس ختم ہوجانا ۔

عَقْل زائِل ہونا

دماغ چکرانا، مخبوط الحواس ہوجانا، عقل کا صحیح طور سے کام نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زائِل ہونا کے معانیدیکھیے

زائِل ہونا

zaa.il honaaज़ाइल होना

English meaning of zaa.il honaa

  • be wasted, fail, end

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زائِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زائِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone