تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضامِنی" کے متعقلہ نتائج

ضامِنی

ضمانت، ذمّہ داری، کفالت، حضرت موسیؑ کی ضامنی پر گائے بیچی اور بنی اسرائیل نے مول لی

ضامِنی نامَہ

تحریری ضمانت ، کفالت نامہ .

ضامِنی دینا

ضمانت دینا ، کفیل یا ذمّہ دار بننا

ضامِنی لینا

ضمانت لینا .

ضامِنی میں دینا

سپردگی میں دینا

ضامِنی مَنظُور کَرنا

ضامِنی قُبُول کَرْنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

ضامِنی پَر چھوڑنا

ضمانت یا ذمّہ داری پر رہا کرنا

فِعْلِ ضامِنی

اس امر کی ذمہ داری کہ آئندہ مجرم سے کوئی جرم نہیں ہو گا، نیک چال چلنی کی ضمانت

مال ضامِنی

مال کی ضمانت ، روپیہ بھر دینے کی ضمانت.

حاضِر ضامِنی

وہ کاغذ جس پر کسی کو حاضر کرنے کی ضمانت لکھی جائے، کسی شخص کو عدالت میں موجود کرنے کی ذمہ داری

اَڑ ضامِنی

مشترکہ ضمانت کے مقابلے پر ضمانت

زَرِ ضامِنی

روپیہ بطورِ ضمانت، ضمانت کا روپیہ

خَطِّ ضامِنی

ضمانت نامہ

مال ضامِنی دینا

ضمانت بھرنا.

تَمَسُّکِ حاضِر ضامِنی

ضامِن نَہ ہووے باپ کا، یہ ضامِنی گَھر پاپ کا

ضامن ہونا یا ضمانت دینا بہت برا ہے، اس سے انکار کر دینا بہتر ہے

مال ضامِنی داخِل کَرنا

سرکاری خزانے میں ضمانت کا روپیہ داخل کرنا ، ضمانت کی رقم ادا کرنا.

اِمامِ ضامِن کی ضامِنی

(جعفری) سفر کو روانگی کے وقت سدھارنے والے کی حفاظت کے لیےعموماًَ عورتوں کا روز مرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضامِنی کے معانیدیکھیے

ضامِنی

zaaminiiज़ामिनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

ضامِنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضمانت، ذمّہ داری، کفالت، حضرت موسیؑ کی ضامنی پر گائے بیچی اور بنی اسرائیل نے مول لی
  • (عدالت) وہ تحریر، جس میں کسی بات با چیز کے واسطے اپنی ذمّہ داری لکھی جائے
  • (مجازاً) آڑ، اوٹ

English meaning of zaaminii

Noun, Feminine

  • a female renouncer, a female mendicant
  • surety, security, guarantee
  • pledge, bail
  • the woman of a house

ज़ामिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घर की मालकिन; गृहिणी; मल्लिका
  • जमानत करनेवाला, जमानत ।
  • वह स्त्री जिसे किसी चीज़ पर पूरे अधिकार प्राप्त हों
  • वैरागिनी; संन्यासिनी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضامِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضامِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone