تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زانُوی گِھسّا" کے متعقلہ نتائج

زانُوی گِھسّا

(کُشتی) ایک دانْو جس میں حریف کے نیچے بیٹھے ہونے کی صُورت میں بائیں ہاتھ سے اس کی ران کا جانْگھیا پکڑ کر بائیں گُھٹنے کو اس کی داہنی ران کی مچھلی پر زور سے جماتے اور آخر میں اسے گُھٹنے پر اُٹھا کر چت کردیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں زانُوی گِھسّا کے معانیدیکھیے

زانُوی گِھسّا

zaanuu-ghissaaज़ानूवी-घिस्सा

زانُوی گِھسّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کُشتی) ایک دانْو جس میں حریف کے نیچے بیٹھے ہونے کی صُورت میں بائیں ہاتھ سے اس کی ران کا جانْگھیا پکڑ کر بائیں گُھٹنے کو اس کی داہنی ران کی مچھلی پر زور سے جماتے اور آخر میں اسے گُھٹنے پر اُٹھا کر چت کردیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زانُوی گِھسّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زانُوی گِھسّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words