تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زانُو" کے متعقلہ نتائج

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِبِ عَدَم

ناپیدی کی طرف

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

اَز جانِب

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں زانُو کے معانیدیکھیے

زانُو

zaanuuज़ानू

اصل: فارسی

وزن : 22

زانُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہلو، گود
  • ران، ٹانْگ کا گُھٹنے سے اُوپر کا حِصّہ
  • گُھٹنا، گُھٹنے کے اُوپر کی ہڈّی (چپنی کی ہڈّی)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of zaanuu

Noun, Masculine

  • knee, thigh, lap
  • part between the waist and knee while sitting on knees

ज़ानू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोद, पहलू
  • जाँघ, टाँग का घुटने से ऊपर का हिस्सा
  • घुटने के ऊपर की हड्डी (चपनी की हड्डी)

زانُو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زانُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

زانُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone