تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتِ حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ حَق کے معانیدیکھیے
ذاتِ حَق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ تعالیٰ کی ذات.
شعر
نظر کیا آئے ذات حق کسی کو
خیال اس کا نہیں مطلق کسی کو
اب ذات حق بغیر نہ رکھ دوستی سراجؔ
عالم میں آشنائی و الفت نہیں رہی
ہے ذات حق جواہر و اغراض سے بری
تشبیہ کیا ہے اس کو وجود و عدم کے ساتھ
English meaning of zaat-e-haq
Noun, Feminine
- God, True being
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ حَق)
ذاتِ حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔