تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتِ الْبُرُوج" کے متعقلہ نتائج

بُرُوج

مینار، گنبد، مقبرہ، آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں ہر ایک

بُرُوز

ظہور، کسی مخفی شے کے نظر آنے کا عمل یا کیفیت

بُرُوض

کنویں سے پانی تھوڑا نکلنا

بُرُوزی

بروز (رک) سے منسوب

آتِشی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے وہ تین برج جو آگ کے خواص رکھتے ہیں یعنی: حمل، اسد، قوس

مِنطَقَۂ بُرُوج

(ہیئت) رک : منطقۃ البروج ۔

مَطالِعِ بُرُوج

کسی خاص مقام پر متعلقہ بروج کا نمودار ہونا ۔

آبی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے تین برج جو پانی کے خواص رکھتے ہیں: سرطان، عقرب، حوت

فَلَک الْبُرُوج

رک : فلک اطلس

خَطُّ الْبُرُوج

اہل ہیئت نے فلک ثوابت پر ایک دائرہ فرض کیا ہے اور اس دائرہ کا نام خط البروج رکھا ہے

ذاتِ الْبُرُوج

جس میں برج ہیں، آسمان (قدیم نظریہ کے مطابق ستاروں کی رفتار اور ان کے مقام سمجھنے کے لئے آسمان کے بارہ حصّے ہیں اور ہر ایک حصے میں جو ستارے واقع ہیں، ایک خاص نام کے ساتھ برج کہلاتے ہیں)

دائِرَۃُ البُرُوج

اِعْوِجاجِ مِنْطَقَۃُ الْبُرُوج

وہ زاویہ جو خط استوا کی سطح طریق الشمس کے ساتھ بناتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ الْبُرُوج کے معانیدیکھیے

ذاتِ الْبُرُوج

zaat-il-buruujज़ात-इल-बुरूज

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: قدیم

ذاتِ الْبُرُوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس میں برج ہیں، آسمان (قدیم نظریہ کے مطابق ستاروں کی رفتار اور ان کے مقام سمجھنے کے لئے آسمان کے بارہ حصّے ہیں اور ہر ایک حصے میں جو ستارے واقع ہیں، ایک خاص نام کے ساتھ برج کہلاتے ہیں)
  • (مجازاً) آٹھواں آسمان، جسے کرسی بھی کہتے ہیں

ज़ात-इल-बुरूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसमें राशियाँ हैं, आकाश (प्राचीन निचारों के अनुसार सितारों की रफ़्तार और उन के स्थान समझने के लिए आसमान के बारह हिस्से हैं और हर एक हिस्से में जो सितारे स्थित हैं एक विशेष नाम के साथ राशि कहलाते हैं)
  • (लाक्षणीक) आठवाँ आसमान जिसे कुर्सी भी कहते हैं, राशियोंवाला आकाश, अर्थात् सबसे ऊपरी आकाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتِ الْبُرُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتِ الْبُرُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words