تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرُوج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرُوج کے معانیدیکھیے
بُرُوج کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- مینار، گنبد، مقبرہ، آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں ہر ایک
شعر
بارہ بروج چودہ معصوم چار عنصر
ظاہر کریں ہیں تیری لاکھوں صفات تیسوں
بروج بارہ میں لا کر رکھی وہ باریکی
کہ جس کو پہنچے نہ فکرت نہ دانش و اوہام
امام بارہ بروج بارہ عناصر و جسم و روح اے دل
یہی تو سرکار حق تعالی کی ہیں مدار المہام تیسوں
English meaning of buruuj
Noun, Masculine, Plural
- domes, minarets, signs of the zodiac
بُرُوج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرُوج)
بُرُوج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔