تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ" کے متعقلہ نتائج

ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ

اپنے رشتہ دار انسان کے زیادہ دشمن ہوتے ہیں جس طرح اگر کسی لوہے کے اوزار کے ساتھ لکڑی کا دستہ وغیرہ نہ لگایا جائے تو وہ کاٹتا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ کے معانیدیکھیے

ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ

zaat kaa bairii zaat, kaaTh kaa bairii kaaThज़ात का बैरी ज़ात, काठ का बैरी काठ

ضرب المثل

ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ کے اردو معانی

  • اپنے رشتہ دار انسان کے زیادہ دشمن ہوتے ہیں جس طرح اگر کسی لوہے کے اوزار کے ساتھ لکڑی کا دستہ وغیرہ نہ لگایا جائے تو وہ کاٹتا نہیں
  • ذات والے سے ہی ذات والے کا نقصان ہوتا ہے

ज़ात का बैरी ज़ात, काठ का बैरी काठ के हिंदी अर्थ

  • अपने सगे संबंधी मनुष्य के अधिक दुश्मन होते हैं जिस तरह यदि किसी लोहे के औज़ार के साथ लकड़ी का दस्ता अर्थात बेंट इत्यादि न लगाया जाए तो वो काटता नहीं
  • ज़ाति वाले से ही ज़ाति वाले का नुक़सान होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات کا بَیری ذات، کاٹھ کا بَیری کاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words