تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات پُوچھنا" کے متعقلہ نتائج

ذات پُوچھنا

ذات دریافت کرنا، ذات کے بارے میں معلوم کرنا

پانی پی کَر ذات پُوچھنا

۔(مجازاً) کوئی کام کر کے پچھتانا۔ بے وقت افسوس کرنا۔ بات ہوچکنے کےبعد اس کی تحقیقات کرنا۔ (نوٹ) ایک مسافر برہمن کو راہ میں پیاس کا غلبہ ہوا۔ ایک شخص کنویں پر پانی بھر رہا تھا اس نے پانی مانگ کر پی لیا۔ پھر پوچھا تیری ذات کیا ہے۔ اس نے کہا کولی تب یہ برہمن بہت نادم ہوا لیکن اب کیا ہوسکتا تھا۔

پانی پی پی کَر ذات پُوچھنا

بات ہوچکنے کے بعد دریافت کرنا، کام کرنےکے بعد نادم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات پُوچھنا کے معانیدیکھیے

ذات پُوچھنا

zaat puuchhnaaज़ात पूछना

محاورہ

ذات پُوچھنا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی

  • ذات دریافت کرنا، ذات کے بارے میں معلوم کرنا

English meaning of zaat puuchhnaa

Sanskrit, Arabic

  • to enquire about someone's caste

ज़ात पूछना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी

  • ज़ात के बारे में पता करना, ज़ात के बारे में मालूम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات پُوچھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات پُوچھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words