تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذات ذَمات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذات ذَمات کے معانیدیکھیے
ذات ذَمات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ
مثال - میری رائے میں خاندان کی تلاش، حسب نسب کی پرچول، ذات ذمات کی ٹٹول فضول ہے۔ - ذات زمات، تعلیم و تمول، شرافت نجابت، یہ وہ، غرض سارے جہان کے بکھیڑے طے ہوتے ہیں۔ - میں تو فکر میں ہوں کہ کوئی سلیقہ مند لڑکی مل جائے، ذات زمات کی دُرست ہو تو کل ہی نکاح کر دوں۔
ज़ात-ज़मात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वंश, परिवार, जनजाति, जाती, नस्ल
उदाहरण - मैं तो फ़िक्र में हुँ कि कोई सलीक़ा-नंद लड़की मिल जाए, ज़ात-ज़मात की दुरुस्त हो तो कल ही निकाह कर दूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذات ذَمات)
ذات ذَمات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔