تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان بَنْدی کے معانیدیکھیے
زَبان بَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- خاموش کرنا، بولنے کی ممانعت، بولنے پر پابندی، خاموشی، سکوت
- (قانون) گواہی، اظہار، شہادت، بیان قلمبند کرنا، جادو یا عملیات کے زور سے اپنے خِلاف کُچھ کہنے سے روکنا
شعر
کچھ بلیغ لوگوں میں گفتگو سی رہتی ہے
گو زبان بندی ہے آنکھ میں تخاطب ہے
زبان بندی پہ مجبور ہو گئی دنیا
وہ کھیل کھیلا ہے حیرت سے مرنے والوں نے
جب زبان بندی ہو نظریں کام کرتی ہیں
اک پیام آتا ہے اک پیام جاتا ہے
English meaning of zabaan-bandii
Noun, Feminine, Compound Word
- restriction or prohibition on speech, silent
- holding of the tongue enforced silence curbs on freedom of speech
- gagging
- witness, expression, writing a statement
ज़बान-बंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- किसी घटना के संबंध में लिखी जाने वाली किसी साक्षी या गवाह की गवाही, अभिव्यक्ति, बयान दर्ज करना, भाषण-प्रतिबंध, बोलने की मनाही, चुप रहने की आज्ञा, मौन, चुप्पी, जादू या मन्त्र-जाप की शक्ति से अपने विरुद्ध कुछ कहने से रोकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان بَنْدی)
زَبان بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔