تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبانِ خَلْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانِ خَلْق کے معانیدیکھیے
زَبانِ خَلْق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ بَات جو خلقت کی زبان پر ہو، وہ بات جو سب لوگ کہہ رہے ہوں
شعر
بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو
زمیں پہ آہ و بکا اور خون ناحق بھی
زبان خلق یہ پوچھے ہے کیا خدا نہیں ہے
دلبری ٹھہرا زبان خلق کھلوانے کا نام
اب نہیں لیتے پری رو زلف بکھرانے کا نام
English meaning of zabaan-e-KHalq
Noun, Feminine
- voice of the people
ज़बान-ए-ख़ल्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आम लोगों की भाषा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبانِ خَلْق)
زَبانِ خَلْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔