تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان گُنْگ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

زَبان گُنْگ ہو جانا

زبان بند ہوجانا، قوّتِ گویائی کا سلب ہوجانا، خاموش ہوجانا

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان گُنْگ ہو جانا کے معانیدیکھیے

زَبان گُنْگ ہو جانا

zabaan gu.ng ho jaanaaज़बान गुंग हो जाना

محاورہ

زَبان گُنْگ ہو جانا کے اردو معانی

  • زبان بند ہوجانا، قوّتِ گویائی کا سلب ہوجانا، خاموش ہوجانا

    مثال - شرفو میاں کی زبان گنگ ہو گئی، بیٹی سے کیا کہتے ہیں۔

ज़बान गुंग हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान बंद हो जाना, बोलने की शक्ति का समाप्त हो जाना, ख़ामोश हो जाना, चुप हो जाना

    उदाहरण - शर्फ़ू मियाँ की ज़बान गुँग हो गई, बेटी से क्या कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان گُنْگ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان گُنْگ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words