تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان لینا" کے متعقلہ نتائج

زَبان لینا

اِقرار لینا، عہد لینا، وعدہ لینا

مُنہ میں زَبان لینا

کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

زَبان رَکْھ لینا

زبان روک لینا، کہنے سے باز آنا

زَبان میں چُٹْکی لینا

کُچھ کہنے کے لیے بیتاب کرنا

مُنْھ میں زَبان لینا

۔ ایک قسم کا مساس ہے۔ ؎

زَبان دانْتوں کے بِیچ میں لینا

حیرت یا افسوس کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان لینا کے معانیدیکھیے

زَبان لینا

zabaan lenaaज़बान लेना

محاورہ

زَبان لینا کے اردو معانی

  • اِقرار لینا، عہد لینا، وعدہ لینا
  • کسی کی لِکھی ہوئی نثر کی عبارت یا شعر سند میں پیش کرنا

ज़बान लेना के हिंदी अर्थ

  • प्रण लेना, प्रतिज्ञा लेना, वचन लेना
  • किसी के लिखे हुए काव्य का वाक्य या शेर प्रमाण के लिए सामने करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone