تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان نِکَلْوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان نِکَلْوانا کے معانیدیکھیے
زَبان نِکَلْوانا کے اردو معانی
-
زبان نکالنا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے
مثال - میں بھی تو کُچھ سُنوں اگر کسی نے کُچھ کہا ہو اس کی زبان نِکلوا لوں۔
- گدی سے زبان کھینچوانا، سخت سزا دینا
ज़बान निकलवाना के हिंदी अर्थ
-
ज़बान निकालना जिस का यह सकर्मक है
उदाहरण - मैं भी तो कुछ सुनुँ अगर किसी ने कुछ कहा हो उसकी ज़बान निकलवा लूँ।
- गुद्दी से जीभ खींचवाना, कठोर दंड देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان نِکَلْوانا)
زَبان نِکَلْوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔