تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان پَر آنا

بغیر تولے بولنا، بے سمجھے بُوجھے کہنا

زَبان پَر اُف نَہ آنا

خاموشی سے تکلیف سہہ جانا، صبر و شکر سے کام لینا، شکوہ و شکایت سے گریز ہونا

بات زَبان پَر آنا

تذکرہ ہونا

زَبان پَر نام آنا

کسی کا خیال آتے ہی زبان سے نام نکل جانا، کسی کا نام لینا

فَریاد زَبان پَر آنا

شکایت ہونا

زَبان پَر لَذَّت آنا

مزہ محسوس ہونا

زَبان پَر چَھٹی کا دُودھ آنا

سخت مزاحمت میں مبتلا ہونا، چیں بول دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان پَر آنا کے معانیدیکھیے

زَبان پَر آنا

zabaan par aanaaज़बान पर आना

محاورہ

زَبان پَر آنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • بغیر تولے بولنا، بے سمجھے بُوجھے کہنا
  • زبان پر جاری ہونا، اظہار میں آنا، بات کا منْھ پر آنا

ज़बान पर आना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़बान पर जारी होना, बात का सामने आना, बात का मुंह पर आना
  • बिना तोले बोलना, बे समझे बूझे कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2024 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words