تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبانی داخِلَہ" کے متعقلہ نتائج

زَبانی داخِلَہ

رک : زبانی جمع خرچ.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانی داخِلَہ کے معانیدیکھیے

زَبانی داخِلَہ

zabaanii-daaKHilaज़बानी-दाख़िला

زَبانی داخِلَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • خالی خُولی باتیں، فقط باتیں ہی باتیں، خالی خُولی باتیں بنانا

    مثال - گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ ... یہ ... بہت بڑے رفارمر ہیں مگر سب زبانی داخلہ۔ - سب زبانی داخلہ، خالی خُولی کی باتیں اور بیوی کو یہ خبر نہیں کہ دُلائی انعام میں دے دی گئی۔

ज़बानी-दाख़िला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिखावटी प्रेम, बातें, केवल बातें ही बातें, केवल बातें बनाना

    उदाहरण - गुफ़्तगू से मालूम होता है कि....यह...बहुत बड़े रिफ़ार्मर हैं मगर सब ज़बानी दाख़िला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبانی داخِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبانی داخِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words