تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زبردست سب کا جنوائی" کے متعقلہ نتائج

زبردست سب کا جنوائی

زبردست کا حُکم سب مانتے ہیں، زبردست کو ہر طرح کا غلبہ ہوتا ہے، زبردست جو چاہے سو کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں زبردست سب کا جنوائی کے معانیدیکھیے

زبردست سب کا جنوائی

zabardast sab kaa ja.nvaa.iiज़बरदस्त सब का जँवाई

ضرب المثل

Roman

زبردست سب کا جنوائی کے اردو معانی

  • زبردست کا حُکم سب مانتے ہیں، زبردست کو ہر طرح کا غلبہ ہوتا ہے، زبردست جو چاہے سو کرے
  • طاقتور شخص کا سبھی لوگ گھر کے داماد کی مانند عزت کرتے ہیں یعنی اس سے سبھی دَبتے ہیں

Urdu meaning of zabardast sab kaa ja.nvaa.ii

Roman

  • zabardast ka hukam sab maante hain, zabardast ko har tarah ka Galba hotaa hai, zabardast jo chaahe sau kare
  • taaqatvar shaKhs ka sabhii log ghar ke daamaad kii maanind izzat karte hai.n yaanii is se sabhii dabte hai.n

ज़बरदस्त सब का जँवाई के हिंदी अर्थ

  • शक्तिशाली का आदेश सब मानते हैं, शक्तिशाली को हर प्रकार का प्रभुत्व होता है, शक्तिशाली जो चाहे सो करे
  • शक्तिशाली व्यक्ति का सभी लोग दामाद की तरह आदर करते हैं अर्थात उससे सभी दबते हैं

    विशेष जँवाई= जमाई, दामाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زبردست سب کا جنوائی

زبردست کا حُکم سب مانتے ہیں، زبردست کو ہر طرح کا غلبہ ہوتا ہے، زبردست جو چاہے سو کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زبردست سب کا جنوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زبردست سب کا جنوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone