تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا" کے متعقلہ نتائج

بھگا

(بصورت ترکیب) بھاگا

بُھگّا

احمق، سادہ لوح، بھولا

بَھگا بَھگایا

بھاگا ہوا ، مفرور ، شکست خوردہ.

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بَھگانا

اغوا کرنا

بَھگاٹی

ایک روئیدگی ہے انگور اور گلو کی طرح اس کی بیل ہوتی ہے پیڑوں پر لپٹتی ہے پھل امرود کی طرح ہوتے ہیں.

بِھگانا

بھگونا

بَھگال

انسانی کھوپڑی، کاسۂ سَر

بَھگالِن

شیوجی کا ایک لقب.

بَھگائی

لَگا سو بَھگا

جو کام شروع ہوا پھر وہ انتہا کو پہنچا

مار کے بھگا دینا

اتنا مارنا کہ دوسرا بھاگ جائے

نوک دُم بَھگا دینا

بے تحاشا بھگانا ؛ پسپا کر

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا

کسی کی مرضی کے بغیر اُس کو بھگا کر لے جانا، بغیر رضامندی لے اُڑنا، جبراً پُھسلا کر یا بہکا کر یا دھمکی دے کر کسی عورت وغیرہ کو گھر سے نِکال لے جانا، دباؤ ڈال کر بھگا لے جانا، اغوا کرنا، مرضی کے خِلاف لے بھاگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا کے معانیدیکھیے

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا

zabardastii bhagaa le jaanaaज़बर्दस्ती भगा ले जाना

محاورہ

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا کے اردو معانی

  • کسی کی مرضی کے بغیر اُس کو بھگا کر لے جانا، بغیر رضامندی لے اُڑنا، جبراً پُھسلا کر یا بہکا کر یا دھمکی دے کر کسی عورت وغیرہ کو گھر سے نِکال لے جانا، دباؤ ڈال کر بھگا لے جانا، اغوا کرنا، مرضی کے خِلاف لے بھاگنا

ज़बर्दस्ती भगा ले जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी की सहमति के बिना उसको भगाकर ले जाना, बिना सहमति के ले उड़ना, ज़बर्दस्ती फुसला कर या बहका कर या धमकी देकर किसी औरत आदि को घर से निकाल ले जाना, दबाव डाल कर भगा ले जाना, अग़वा करना, अपहरण करना, मर्ज़ी के खि़लाफ ले भागना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone