تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھگا" کے متعقلہ نتائج

بھگا

(بصورت ترکیب) بھاگا

بُھگّا

احمق، سادہ لوح، بھولا

بَھگا بَھگایا

بھاگا ہوا ، مفرور ، شکست خوردہ.

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بَھگانا

اغوا کرنا

بَھگاٹی

ایک روئیدگی ہے انگور اور گلو کی طرح اس کی بیل ہوتی ہے پیڑوں پر لپٹتی ہے پھل امرود کی طرح ہوتے ہیں.

بِھگانا

بھگونا

بَھگال

انسانی کھوپڑی، کاسۂ سَر

بَھگالِن

شیوجی کا ایک لقب.

بَھگائی

لَگا سو بَھگا

جو کام شروع ہوا پھر وہ انتہا کو پہنچا

مار کے بھگا دینا

اتنا مارنا کہ دوسرا بھاگ جائے

نوک دُم بَھگا دینا

بے تحاشا بھگانا ؛ پسپا کر

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا

کسی کی مرضی کے بغیر اُس کو بھگا کر لے جانا، بغیر رضامندی لے اُڑنا، جبراً پُھسلا کر یا بہکا کر یا دھمکی دے کر کسی عورت وغیرہ کو گھر سے نِکال لے جانا، دباؤ ڈال کر بھگا لے جانا، اغوا کرنا، مرضی کے خِلاف لے بھاگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھگا کے معانیدیکھیے

بھگا

bhagaaभगा

وزن : 12

موضوعات: ترکیبات

بھگا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھگ، خوبصورتی، جمال، روپ قوت، طاقت، قدرت، شکتی، جائے مخصوص
  • (بصورت ترکیب) بھاگا

صفت

  • بھگّو، بھگوڑا، مقابلے سے بھاگ کھڑا ہونے والا
  • وہ بٹیر، جو لڑائی میں بھاگ گیا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhagaa

Noun, Feminine

  • make run

Adjective

  • fugitive, escapist, runaway

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone