تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَچَّہ گِیرْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَچَّہ گِیرْیاں کے معانیدیکھیے
زَچَّہ گِیرْیاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گیت، جو زچہ خانے میں (ولادت کے بعد) گائے جاتے ہیں، جن میں بچے اور زچہ کی تعریف اور ان کے لئے نیک خواہشوں کا اظہار ہوتا ہے
-
وہ گیت جو بچے کی پیدائش کی خوشی میں زچّہ خانے کے اندر گائے جاتے ہیں
مثال - کوئی گھر نہیں جہاں ساون کے جھولے یا بیاہ کے گیت یا زچّہ گیریاں نہ گائی جاتی ہوں۔
English meaning of zachcha-giiriyaa.n
Noun, Feminine
- songs sung to celebrate a birth
ज़च्चा-गीरियाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
बच्चे के जन्म का जश्न मनाने के लिए मातृत्व वार्ड के अंदर गाए जाने वाले गीत
उदाहरण - कोई घर नहीं जहाँ सावन के झूले या व्याह के गीत या ज़च्चा-गीरियाँ न गाई जाती हों।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَچَّہ گِیرْیاں)
زَچَّہ گِیرْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔