تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَچَّہ کا تارے دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَچَّہ کا تارے دیکْھنا کے معانیدیکھیے

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

zachcha kaa taare dekhnaaज़च्चा का तारे देखना

محاورہ

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا کے اردو معانی

  • ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے

ज़च्चा का तारे देखना के हिंदी अर्थ

  • एक रस्म जिस में छुट्टी की रात को दालान के आगे चौकी बिछाते ज़च्चा और बच्चे को बनाओ सिंघार कराते, ज़च्चा बच्चे को गोद में लेकर बाहर आती है - ज़च्चा बच्चे को गोद में और क़ुरआन शरीफ़ को सर पर रख कर आसमान की तरफ़ देखती है और चौकी पर खड़ी होकर सात सितारे गिनती है कि जिन-ओ-परी के साय का ख़ौफ़ दूर होजाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَچَّہ کا تارے دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words