تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَچَّہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

زَچَّہ

زن نو زائیدہ، وہ عورت جس کے حال ہی میں بچّہ پیدا ہوا ہو (اس پر زچّہ کا اطلاق بچّے کی ولادت سے لے کر چالیس دن تک ہوتا ہے)

زَچَّہ و بَچَّہ

وہ عورت جس کے حال ہی میں پیدائش ہوئی ہو اور وہ بچہ جو حال ہی میں پیدا ہوا ہو

زَچَّہ گری

زَچَّہ رانی

نومولود کی ماں (زچّہ کو پیار سے رانی کے ساتھ خِطاب کرتے ہیں)

زَچَّہ گِیری

زَچَّہ خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ

زَچَّہ کُرْسی

آرام دہ کُرسی جس پر زچّہ کو بٹھالایا جائے۔

زَچَّہ کے گِیت

رک: جچا گیریاں

زَچَّہ گِیرْیاں

گیت، جو زچہ خانے میں (ولادت کے بعد) گائے جاتے ہیں، جن میں بچے اور زچہ کی تعریف اور ان کے لئے نیک خواہشوں کا اظہار ہوتا ہے

زَچَّہ خانَہ گانا

وہ گیت گانا جس میں ماں اور نومولود بچّے کی تعریف ہوتی ہے .

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے

زَچَّہ اَور بَچَّہ دونوں جِیئیں

دعا جو عموماً لوگ بچے پیدا ہونے پر دیتے ہیں

آلی زَچَّہ

کچی زچہ، عورت جسے بچہ پیدا ہوئے سات دن نہ گزرے ہوں

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَچَّہ خانَہ کے معانیدیکھیے

زَچَّہ خانَہ

zachcha-KHaanaज़च्चा-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

زَچَّہ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے، ولادت خانہ
  • زچہ کے رہنے کا کمرہ وغیرہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَچّا خانَہ

وہ جگہ جہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے

English meaning of zachcha-KHaana

Noun, Masculine

  • maternity home or centre

ज़च्चा-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ बच्चे का जन्म होती है, सूतिकागृह, प्रसवगृह, सूतिकागार
  • ज़च्चा के रहने का कमरा आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَچَّہ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَچَّہ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone