تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَد سے باہَر جانا" کے متعقلہ نتائج

زَد سے باہَر جانا

نِشانے سے دُور ہونا، قابو یا اختیار سے باہر ہونا، دائرۂ ہدف سے نِکل جانا

حَد سے باہَر جانا

مقررہ دائرۂ عمل سے بڑھ جانا ؛ درجے یا مقام سے تجاوز کرنا.

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

جامَہ سے باہَر ہو جانا

۔(کنایۃً) آپے سے باہر ہوجانا۔ خوشی یا غصّہ سے۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) بہت اِترانا۔ ؎

مَدار سے باہَر نِکَل جانا

کشش یا دسترس سے نکل جانا ، اثر میں نہ رہنا

قابُو سے باہَر نِکل جانا

اختیار یا قدرت سے باہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَد سے باہَر جانا کے معانیدیکھیے

زَد سے باہَر جانا

zad se baahar jaanaaज़द से बाहर जाना

محاورہ

زَد سے باہَر جانا کے اردو معانی

  • نِشانے سے دُور ہونا، قابو یا اختیار سے باہر ہونا، دائرۂ ہدف سے نِکل جانا

ज़द से बाहर जाना के हिंदी अर्थ

  • निशाने से दूर होना, नियंत्रण या अधिकार से बाहर होना, सीमा से निकल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَد سے باہَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَد سے باہَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words