Search results
Saved words
Showing results for "zafar-ghaat"
Meaning ofSee meaning zafar-ghaat in English, Hindi & Urdu
Tags: Wrestling
ظَفَر گھات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگیا اور بائیں ہاتھ سے بائیں ران کا جانگیا پیچھے کھڑے ہو کر پکڑتے ہیں اور تھوڑا کھین٘چتے ہیں جب حریف رُکنے کے لیے زور کرے تو فوراً حریف کے بائیں طرف مڑ کر اپنا من٘ھ حریف کی داہنی طرف کرتے ہیں اور بائیں گُھٹنے سے حریف کی گردن باتے ہوئے فوراً زور سے دونوں ہاتھوں سے الٹ کر چت کردیتے ہیں.
Showing search results for: English meaning of jafarghaat, English meaning of jafarghat
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (zafar-ghaat)
zafar-ghaat
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone