تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَحّاک" کے متعقلہ نتائج

ضَحّاک

بہت ہن٘سنے والا

ضَحّاکِیَّہ

خوارج کا یہ فرقہ ضحاک بن انس سے منسوب ہے . اس شخص لے حضرت امام جعفر صادق کے بعض خیالات کو کفر سے تعمیر کیا باظنی تنظیم اور سلسلۂ دعوت کو قرآن کے خلاف قرار دیا ، مورخین کے مطابق یہ انتہا ہسند گروہ تھا .

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

مار ضَحّاک

کہا جاتا ہے کہ ضحاک کے دونوں شانوں پر سانپ پیدا ہو گئے تھے اور ہر روز دو آدمیوں کے سر کا بھیجا کھاتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَحّاک کے معانیدیکھیے

ضَحّاک

zahhaakज़ह्हाक

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قدیم

ضَحّاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت ہن٘سنے والا
  • قدیم ایران کے ایک ظالم بادشاہ کا نام جس کی نسبت یہ مشہور ہے کہ اس کے دونوں مونڈھوں پر دو سان٘پ پیدا ہوگئے تھے اور آدمیوں کے دماغ ان کی غذا تھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of zahhaak

Noun, Masculine

  • an extraordinarily laughing person, a person who laughs a lot
  • name of a very cruel Persian king

ज़ह्हाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत हँसनेवाला
  • ईरान का एक बहुत ही अत्याचारी बादशाह जिसे फ़िरी ने गिरफ्तार किया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَحّاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَحّاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words