تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَہْر ہونا

ناقابل برداشت ہونا، ناگوار ہونا

بات زَہْر ہونا

گفتگو کا بے حد ناپسند یا نا خوشگور ہونا، سخت دل آزار ہونا

زَہْر بُجھا ہونا

تلخی و کدورت ہونا، پوشیدہ کینہ رکھنا

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

زَہْر مار ہونا

زہر آلود ہونا ، ناگوارِ خاطر ہونا ، بُرا لگنا.

زَہْر مَعْلُوم ہونا

ناگوار گزرنا، بُرا لگنا

زَہْر خَند ہونا

خفیف ہونا، کھسیانی ہن٘سی ہن٘سنا

زَہْر کا بُجھا ہونا

زہر میں بجھا ہونا

حَق میں زَہْر ہونا

کسی چیز کا کسی کے لیے نقصان دہ ہونا

شَکْل زَہْر مَعْلوم ہونا

صورت سے نفرت ہونا ، سخت برا لگنا ، ناقبلِ برداشت ہونا .

بات زَہْر سے بَھری ہونا

کسی بات کا شرارت پر مبنی ہونا، گفتگو یا اقدام کا دل آزار ہونا

دِل میں زَہْر بَھرا ہونا

کسی کی طرف سے دل میں بدی بھری ہونا ، عداوت ہونا ، بیر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر ہونا کے معانیدیکھیے

زَہْر ہونا

zahr honaaज़हर होना

اصل: ہندی

محاورہ

زَہْر ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ناقابل برداشت ہونا، ناگوار ہونا

ज़हर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • असहनीय होना, असह्म होना, (कोई ऐसा तत्त्व, बात या व्यवहार) जो सहनशक्ति की मर्यादा या सीमा के परे हो, जो सहा न जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words