تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر میں بُجھانا" کے متعقلہ نتائج

زَہْر میں بُجھانا

خنجر وغیرہ کو آگ میں سُرخ کرکے زہر آلود پانی میں بجھانا (جس ہتھیار کو زہر میں بجھایا گیا ہو اسکا زخم بہت مہلک ہوتا ہے)

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر میں بُجھانا کے معانیدیکھیے

زَہْر میں بُجھانا

zahr me.n bujhaanaaज़हर में बुझाना

زَہْر میں بُجھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • خنجر وغیرہ کو آگ میں سُرخ کرکے زہر آلود پانی میں بجھانا (جس ہتھیار کو زہر میں بجھایا گیا ہو اسکا زخم بہت مہلک ہوتا ہے)

ज़हर में बुझाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ख़ंजर आदि को आग में लाल करके ज़हरीले पानी में डुबाना (जिस हथियार को ज़हर में बुझाया गया हो उसका घाव बहुत जानलेवा और घातक होता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر میں بُجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر میں بُجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words