تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر مُہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

زَہْر مُہْرَہ

ایک سخت سبزی مائل مادہ، ازقسم سنگدانہ جو بعض جانوروں کے جسم سے نکلتا ہے اور تریاق کا اثر رکھتا ہے مشہور ہے کہ زہر کو جذب کر لیتا ہے

زَہْر مُہرَہ خَطائی

شہر خطا کا یا اس سے مماثل زہر مہرہ جو بہت موثر خیال کیا جاتا ہے.

سَنْگِ زَہْر مُہْرَہ

(سنگ تراشی) سبزی مائل سفید رنگ کا پتّھر زرد اور سیاہ رنگ کا بھی پایا جاتا ہے عمارت میں بچی کاری کے کام آتا ہے اور طب میں گِھس کر اختلاج قلب کو بھی دیا جاتا ہے

زَہْر مار

(طب) زہرکا اثر زائل کرنے والی چیز

زَہْر مار کَرْنا

ناپسندیدہ یا نامرغوب چیز کھانا یا زبردستی حلق سے اُتارنا، بلا رغبت کے کھانا

زَہْر مار ہونا

زہر آلود ہونا ، ناگوارِ خاطر ہونا ، بُرا لگنا.

زرِ مَہر

مہرمیں ادا کی گئی رقم، نکاح کا معاوضہ

گُڑد یے مَرے تو زَہر کیوں دیجیے

جو کام آسانی اور نرمی سے نکل سکتا ہے اس کی سختی نہیں کرنا چاہیے

گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے

جو کام نرمی سے نکلے تو اس میں سختی کیوں کی جائے یا مٹھاس سے کام چل جائے تو سختی کیوں کی جائے

گُڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دو

رک: گُڑ دیے مَرے الخ.

مُہرَہ زَر

مراد : چمک دار سورج

مُہرِ زَرّیں

شاہی مہر ، دستاویز وغیرہ میں طلا پوش کی جگہ پر لگائی ہوئی مہر ، طلائی مہر۔

گڑ سے مرے تو زہر اسے کیوں دے

گُڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دے

رک: گُڑ دیے مَرے الخ.

ہَتیلی پَر زَہْر رَکھے رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو بُرا کام کرے گا نقصان اٹھائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر مُہْرَہ کے معانیدیکھیے

زَہْر مُہْرَہ

zahr-muhra•ज़हर-मुहरा

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

زَہْر مُہْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سخت سبزی مائل مادہ، ازقسم سنگدانہ جو بعض جانوروں کے جسم سے نکلتا ہے اور تریاق کا اثر رکھتا ہے مشہور ہے کہ زہر کو جذب کر لیتا ہے

Urdu meaning of zahr-muhra

  • Roman
  • Urdu

  • ek saKht sabzii maa.il maadda, azaqsam singidaa na jo baaaz jaanavro.n ke jism se nikaltaa hai aur tiryaak ka asar rakhtaa hai mashhuur hai ki zahr ko jazab kar letaa hai

English meaning of zahr-muhra

Noun, Masculine

  • antidote, bezoar

ज़हर-मुहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानवरों के शरीर से निकलनेवाला एक तरल पदार्थ जो विष आदि का प्रभाव समाप्त करने की क्षमता रखता है

زَہْر مُہْرَہ کے مترادفات

زَہْر مُہْرَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر مُہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر مُہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone