تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر پِینا" کے متعقلہ نتائج

زَہْر پِینا

سخت سست برداشت کرنا، ناگوار حالت میں جینا

زَہْر کا پِیالَہ پِینا

نہایت صبر و تحمل سے کام لینا ، حددرجہ برداشت کا مظاہرہ کرنا.

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا ، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا .

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا ، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا ، چار و ناچار ضبط کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر پِینا کے معانیدیکھیے

زَہْر پِینا

zahr piinaaज़हर पीना

محاورہ

زَہْر پِینا کے اردو معانی

  • سخت سست برداشت کرنا، ناگوار حالت میں جینا

ज़हर पीना के हिंदी अर्थ

  • शुभ अशुभ, अच्छा बुरा, कड़वा मीठा सब बर्दाश्त करना, नागवार और तंग करनेवाले हालात में जीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words