تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْرَہ پھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

زَہْرَہ پھاڑْنا

ہرانا، شکست دینا، مغلوب کرنا

ذَرِیعَہ پَڑْنا

وسیلہ یا سبب بننا.

زور پَڑْنا

داب، بوجھ یا دباؤ پڑنا، دبایا جانا

زور دے کے پَڑْھنا

تیز آواز سے پڑھنا، جوش کے ساتھ پڑنا

ذَری سے میں اُبَل پَڑْنا

کسی نازیبا حر کت کی معمولی سی ترغیب و تحریص پر بے قابو ہو جانا اور نازیبا حرکت کرنے پر آمادہ ہو جانا یا کرنے لگنا

عَقْل پَر زور پَڑْنا

غور و خوص سے سمجھنے کی کوشش کرنا، سمجھ بوجھ سے کام لیا جانا، دماغ پر زور دے کر سوچنا

دِماغ پَر زور پَڑْنا

زیادہ پڑھنے لِکھنے سے ذِہن پو بوجھ پڑنا؛ کسی خیال سے ذہن منتشر ہونا.

طَبِیعَت پَر زور پَڑنا

ذہن پر زور پڑنا ، دماغ کا غور و فکر میں مصروف ہونا ، ذہن میں سوچ سمجھ کر کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا .

آنکھوں پَر زور پَڑنا

لکھنے پڑھنے سینے پرونے یا اور کسی دیدہ ریزی کے کام میں دیر تک مشغول رہنا جس سے آنکھیں تھک جائیں

زَہْر پَھیلنا

زہر کا اثر جسم میں سرایت کرجانا

زَہْر پُھوٹْنا

تکلیف ہونا، پریشانی ہونا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْرَہ پھاڑْنا کے معانیدیکھیے

زَہْرَہ پھاڑْنا

zahra phaa.Dnaa•ज़हरा फाड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَہْرَہ پھاڑْنا کے اردو معانی

  • ہرانا، شکست دینا، مغلوب کرنا
  • پتا مارنا، جان ماری کرنا

    مثال • مولوی کو جنوں تھا اس نے کیوں تنہا بیٹھ کے اپنا دماغ خالی کیا اور اپنا زہرا پھاڑا نہیں بلکہ اس نے اپنی مراد حاصل کرلی۔

Urdu meaning of zahra phaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haraanaa, shikast denaa, maGluub karnaa
  • pata maarana, jaan maarii karnaa

ज़हरा फाड़ना के हिंदी अर्थ

  • हराना, शिकस्त देना, पराजित करना, परास्त करना
  • पता मारना, जान मारी करना

    उदाहरण • मोलवी को जुनूँ था उसने क्यों तन्हा बैठ के अपना दिमाग़ ख़ाली किया और अपना ज़हरा फाड़ा नहीं बल्कि उसने अपनी मुराद हासिल कर ली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْرَہ پھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْرَہ پھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone