تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْرِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْرِیلا کے معانیدیکھیے
زَہْرِیلا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- بُرا، زہر ناک، سم آلود
- جس کے اندر زہر ہو، وہ شے جس میں زہر ملا ہوا ہو، زہر کے اثر یا خاصیّت والا، مہلک، خطرناک
- فتنہ انگیز، بغض اور تعصب والا
English meaning of zahriilaa
Persian, Hindi - Adjective
- poisonous, venomous, capable of causing death or illness if taken into the body
- spiteful, malicious, extremely unpleasant or malicious
ज़हरीला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- विषैला, जिसमें जहर भरा या मिला हो
- बहुत अधिक अप्रिय या कटु बातें कहनेवाला
- जिसमें ज़हर हो; विषयुक्त
- जिसके डंक या दंश में ज़हर हो
- विषैला, जिस के अंदर ज़हर हो
- {ला-अ.} बहुत अप्रिय बात करने वाला; दुष्ट; कटु।
زَہْرِیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْرِیلا)
زَہْرِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔