تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَیتُ الْعَتِیق" کے متعقلہ نتائج

عَتِیق

پرانا، کُہنہ، قدیم

عَتِیقَہ

عتیق (رک) کی تانیث ، قدامت ، پرانا پن ، کہنگی .

عَتِیق خانَہ

وہ جگہ جہاں نوادر رکھے جائیں ، نوادر خانہ ، عجائب گھر .

عَتِیقِیَات

علم آثار قدیمہ، پرانی چیزوں کا علم

عَتِیقَہ فَروش

نوادر بیچنے والا .

عَصْرِ عَتِیق

شَرابِ عَتِیق

(طب) وہ شراب جس کو تیار ہوئے ایک سال سے کم اور چار سال سے زائد عرصہ نہ ہوا ہو .

سَن٘گِ عَتِیق

پرانا پتّھر ؛ (کنایۃً) حجرِاسود.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَیتُ الْعَتِیق کے معانیدیکھیے

زَیتُ الْعَتِیق

zait-ul-'atiiqज़ैत-उल-'अतीक़

وزن : 22121

زَیتُ الْعَتِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھ سال پُرانا زیتون کا تیل

ज़ैत-उल-'अतीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छः साल पुराना ज़ैतून का तेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَیتُ الْعَتِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَیتُ الْعَتِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone