اردو، انگلش اور ہندی میں عَتِیق کے معانیدیکھیے
عَتِیق کے اردو معانی
اسم، صفت
- پرانا، کُہنہ، قدیم
- حضرت ابوبکر خلیفۂ اوّل کا لقب
- آزاد، آزاد کیا ہوا
- وہ گھوڑا جس کے ماں باپ عربی ہوں، اصل گھوڑا
- بحرِ متدارک کا ایک نام
شعر
یہ نو طرازیٔ معنی بھی ایک شے ہے عتیقؔ
روایتوں سے بھی رشتے سنوار باقی رکھ
ملک سے رشتہ ہمارا ہے کچھ ایسا ہی عتیقؔ
جسم کا جیسے ہوا کرتا ہے رشتہ جان سے
عتیقؔ اب چل چلاؤ کی گھڑی ہے
دعاؤں کی گزارش ہو رہی ہے
English meaning of 'atiiq
Noun, Adjective
- ancient, antiquated, old
- rare
- the title of first caliph of Islam,
- a poetic parameter (bahar's) name,
- Arabian horse
'अतीक़ के हिंदी अर्थ
عَتِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَتِیق)
عَتِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔