تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَکوٰۃ اِخْتِیاری" کے متعقلہ نتائج

زَکوٰۃ

تزکیہ، تطہیر

زَکوٰۃ حُسْن

خُوبصورتی کا صدقہ

زَکوٰۃ نِکالْنا

شرعی حکم کے مطابق اس مال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی و حقیقی ضرورتیں پُوری کرنے کے بعد سال کے اختتام پر فاضل رہے، مستحقین کے لیے مخصوص کرنا یا انہیں دے دینا

زَکوٰۃ الْاِخْتِیار

(فقہ) رک : ذکاتِ اختیاری .

زَکوٰۃ اِخْتِیاری

(فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

زَکوٰۃ اِضْطِرَاری

(فقہ) بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے حلال کرنا، مثلاً شکار کے بدن کے کسی حصے پر زخ٘م پہن٘چانا

صاحِبِ زَکوٰۃ

صاحبِ نصاب ، جس پر زکوٰۃ دینا فرض ہو.

مال پَر زَکوٰۃ ہے

آمد پر ہی خرچ ہوتا ہے، آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَکوٰۃ اِخْتِیاری کے معانیدیکھیے

زَکوٰۃ اِخْتِیاری

zakaat-e-iKHtiyaariiज़कात-ए-इख़्तियारी

وزن : 1222122

موضوعات: فقہ فقہ

زَکوٰۃ اِخْتِیاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَکوٰۃ اِخْتِیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَکوٰۃ اِخْتِیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words