تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْم بَھر آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم بَھر آنا کے معانیدیکھیے
زَخْم بَھر آنا کے اردو معانی
-
گھاؤ کا اچھا ہو کر جلد برابر ہوجانا، زخم کا مندمل ہونا
مثال - خدا کے کرم سے اس بی بی کے زخم چالیس دِن میں بھر آوینگے - زخم دل کے بھرگئے ابروئے قاتل دیکھ کربخت نے میرے لیے خنجر کو مرہم کردیا (۱۸۳۱، دیوانِ ناسخ ، ۲ : ۴۰)
English meaning of zaKHm bhar aanaa
- wound to heal
ज़ख़्म भर आना के हिंदी अर्थ
-
घाव का अच्छा हो कर जल्द बराबर हो जाना, घाव का भर जाना
उदाहरण - ख़ुदा के करम से उस बीबी के घाव चालीस दिन में भर आवेंगे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْم بَھر آنا)
زَخْم بَھر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔